بھارتی ہیکرزکی حساس معلومات تک رسائی کی کوشش

0
51


کراچی: بھارتی گروپ اے پی ٹی کیخلاف وزارت آئی ٹی کی ایک اور ایڈوائزری جاری۔

ایڈوائزری کے مطابق بھارتی گروپ حکومتی محکموں کوہدف بنانے کی کوشش کررہا ہے اور ہیکرزسوشل میڈیاکےذریعے معلومات چرانےکی کوشش کررہے ہیں۔ بھارتی گروپ سافٹ وئیریوزرنیم پاسورڈ، بیک اپ فائلزچرانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایڈوائزری میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کیلئے دہری تصدیق کا نظام اپنانے کی اور ای میل کے ساتھ مائیکروسافٹ ورڈ کی فائل نہ کھولنے کی بھی سفارش کی ہے۔



جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں