سیلاب زدہ بچوں سے اجتماعی زیادتی کے دو ملزم گرفتار By دی پاکستان اردو - October 25, 2022 0 74 کراچی: سندھ پولیس نے کراچی اور ٹنڈو الہ یار سے سیلاب زدہ بچے سے اجتماعی زیادتی کے ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی زاہدہ پروین کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت غلام رسول اور خالد لُند کے نام سے ہوئی ہے۔