سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں معمول کی کارروائی بحال

0
55

کراچی: کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں معمول کی کارروائی بحال ہوگئی۔

رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کے مطابق عدالتوں میں 3 اگست سے معمول کے مقدمات سنے جائیں گے۔ سندھ ہائی کورٹ اور صوبے کی ماتحت عدالتوں میں معمول کی کارروائی معطل کردی گئی تھیں۔ کورونا وائرس کے باعث صرف فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کی جارہی تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں