سندھ پولیس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

0
119

کراچی: سندھ پولیس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی ہیک ہوگیا۔ پولیس کے اعلی حکام نے ایف آئی اے سے مدد طلب کرلی ہے جبکہ سندھ پولیس کا شکایت میں کہنا ہے کہ سندھ پولیس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر مجاز آدمی استعمال کر رہا ہے۔ سندھ پولیس اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کچھ اپڈیٹ نہیں کر پارہی اور ہیکر کے خلاف کارروائی کی جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں