کور کمانڈر کراچی کا جائے حادثہ کا دورہ

0
59

کراچی: کور کمانڈر کراچی لیفیٹینٹ جنرل ہمایوں عزیز کا جائے حادثہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران کور کمانڈر کراچی نے جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اورآرمی چیف کی ہدایت کی روشنی میں پاک فوج اور رینجرز کے دستے امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش ہے۔ پاک فوج اور رینجرز کے دستوں  کی امدادی سرگرمیوں میں بھرپور معاونت کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں