ضمنی الیکشن 249 قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

0
95

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن 249 قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن کاپیپلز پارٹی کےرکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ اور عبدالقادر پٹیل  کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

آپ کو متنبہ کیا جا تاہے ارکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارلیمنٹینز حلقے میں نہیں جاسکتے اور آپ کا حلقے میں جانا اس الیکشن کمیشن کی خلاف ورزی ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے حلقہ 249 میں کراچی کے کچھ اداروں کی بلدیہ ٹاؤن کے حلقے میں قواعد و ضوابط سے ہٹ کر غیر قانونی کام کرنے کی شکایات بھی موصول ہوئی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں