اسٹیل ٹائون پولیس کی کاروائی، 3 ماسیاں گرفتار

0
255

کراچی: اسٹیل ٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کا چونا لگانے والی تین ماسیوں کو گرفتار کرفتار کرلیا۔ گرفتار ماسیوں میں نوشین عرف شیرو، کوثر عرف قیصرو اور روقیہ عرف رانی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار خواتین سے سونے کے زیورات اور مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ خواتین سے دوران تفتیش کراچی میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہوا ہے۔

تفتیشی افسر کے مطابق کراچی کے جس تھانے کی حدود میں وارداتیں کی ہیں وہ اسٹیل ٹائون تھانے میں شناخت کرسکتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں