پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

0
126

پشاور: الیکشن کمیشن نے پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا۔ امیدوار کاغذات نامزدگی 4 فروری کو وصول کرسکتے ہیں اور امیدوار کاغذات نامزدگی 7 سے 11 فروری تک جمع کریں گے۔ 12 فروری کو تمام امیدواروں کے نام آویزاں ہوں گے اور امیدوار 25 فروری تک اپنے کاغذات واپس لیں سکیں گے۔ 28 فروری کو امیدواروں کے انتخابی نشان جاری ہوں گے اور پولنگ 27 مارچ کو ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں