سونا پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

0
76

کراچی: سونا پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور پاکستان سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافہ کے بعد 110900 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافہ کے بعد 95078 روپے ہوگئی اورعالمی مارکیٹ میں سونا 01 ڈالر اضافہ کے بعد 1811 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ۔ اور چاندی لوکل مارکیٹ میں 1065 روپے فی تولہ میں ٹریڈنگ ہوئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں