سچ ٹی وی انتظامیہ نے اپنی اینکر بتول راجپوت کو آف ائیر کردیا

0
143

اسلام آباد: ‏سچ ٹی وی انتظامیہ نے اپنی ممتاز اینکر بتول راجپوت کو خاموشی سے آف ائیر کردیا۔ آف ائیر کی وجہ یہ کہ انہوں نے ایک حکومتی رکن اسمبلی کنول شوزب کا انٹرویو کیا تھا جس سے وہ ناراض ہوگئیں۔ پہلے پیمرا نے ٹی وی آف ائیر کیا اور پھر ‘مذاکرات’ کے بعد اینکر بتول راجپوت کو سچ ٹی وی اسکرین سے غائب کردیا۔

یاد رہے پیمرا میں شکایت کرنے پر پیمرا کی جانب سے چینل کو آف ائیر کرنے کا اعزاز وفاقی وزیر مراد سعید کے بعد رکن قومی اسمبلی کنول شوزب کو حاصل ہوا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں