تحریک انصاف کی رکن قومی کنول شوزب نے صحافی بتول راجپوت کو یرغمال بنا لیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوزب نے انٹرویو کے لیے آئی صحافی بتول راجپوت کو یرغمال بنا لیا۔ ‏پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کنول شوزیب نے سچ ٹی وی کی اینکر پرسن بتول راجپوت کو انٹرویو کے دوران گھر میں یرغمال بنا لیا اور انٹرویو ڈیلیٹ کرنے کے لئیے حراساں … Continue reading تحریک انصاف کی رکن قومی کنول شوزب نے صحافی بتول راجپوت کو یرغمال بنا لیا