وفاق کا کراچی کے بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول، اندرونی کہانی سامنے آگئی

0
131

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وفاقی بجٹ میں سندھ کے تین ہسپتالوں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ کے لئے 13 ارب روپے مختص کرنے کے ساتھ ہی صوبائی حکومت کے ان فلیگ شپ ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔ وفاقی حکومت ایسا اقدام آٹھارویں ترامیم کے تحت صوبائی مختاری کے صریحاً زیادتی اور آئین کی بھی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں