چئرمین سینیٹ کی نو منتخب سپیکر ایرانی مجلس شوری کو مبارک باد

0
45

اسلام آباد: چئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا نو منتخب سپیکر ایرانی مجلس شوری کو با ضابطہ مبارک کا فون اور خطےوعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

چئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کہنا تھا ایشائی قیادت کو عوام کی تقدیر بدلنے کے لئے خود آگے بڑھنا ہوگا اور کرونا وائرس عالمی معیشتوں کے لئے چیلنج بن گیا ہے۔ سب کو مل کر کام کرنا ہوگا اور وبا سے ایران بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ایران پر پابندیوں میں نرمی کی حمایت کی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں