سینئر صحافی سی آر اے کے سیکریٹری راجہ طارق انتقال کرگئے

0
28

 کراچی: سینئر صحافی نیوز ون کے رپورٹر اور سی آر اے کے سیکریٹری راجہ طارق انتقال کرگئے۔ راجہ طارق کی میت کو مارٹن کوارٹر سردخانہ منتقل کردیا گیا ہے۔ راجہ طارق کی نماز جنازہ آج پیر بعد نماز ظہر مسجد وسطی نزد زینت اسکوائر ایف سی ایریا میں ادا کی  جائے گی جبکہ انکی تدفین گلبائی قبرستان میں عمل میں لائی جائیگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں