امريکا ميں پھنسی اداکارہ پاکستان روانہ

0
78

کراچی، کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈائون کی وجہ سے امريکا ميں پھنسی اداکارہ اور فلم اسٹار میرا امریکہ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی ہیں۔ کورونا وائرس کی وبا سے پريشان اداکارہ میرا کو خصوصی طيارے کے ذريعے واشنگٹن سے پاکستان کيلئے روانہ کرديا گياہے۔ میرا شوٹنگ کے سلسلے میں واشنگٹن میں امریکہ میں موجود تھی تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون کے پیش نظر امریکہ میں پھنس گئی تھی۔،

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں