این اے 249 پر ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہوگا

0
36

اسلام آباد: این اے 249 کراچی پر ضمنی انتخاب 29 اپریل کو ہوگا۔ کاغذات نامزدگی 13 مارچ سے 17 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے۔

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 مارچ تک مکمل کرلی جائے گی اور الیکشن کمیشن 8 اپریل کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کرے گا۔ این اے 249 کی نشست فیصل واڈا کے استعفی کے بعد خالی ہوئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں