اسلام آباد میں بارات کی گاڑی سے سرعام فائرنگ کرنے والے دولہا گرفتار

0
139

اسلام آباد: شہراقتداراسلام آباد میں بارات کی گاڑی سے سرعام فائرنگ کرنے والے دولہے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزم ثاقب حیسن نے 17 میل سے مری روڈ داخل ہوتے ہی گاڑی سے نکل کر ہوائی فائرنگ کی تھی۔

ملزم ثاقب حیسن نے اپنی ہی شادی پر بارات کی گاڑی سے نکل کر فائرنگ کی تھی اور ملزم ثاقب حیسن کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے نوٹس لے رکھا تھا اور تھانہ بہارہ کہو پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں