مولانا فضل الرحمان کا ریلوے حادثے پر انکوائری کا مطالبہ

0
33

اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا اور مطالبہ کیا کہ واقعے کی انکوائری کی جائے۔ ٹرین حادثے روزمرہ کا معمول بن گئے ہیں اور ایسے واقعات کی روک تھام تب ہی ممکن ہے جب غفلت کے مرتکب افراد کو سزا دی جائے گی۔ درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔ مرحومین کی بلندی درجات کے لئے دعاگو ہوں اور اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔ مریضوں کو اللہ کریم جلد صحت دے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت مریضوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرے۔ جے یو آئی کے کارکن متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں