پاکستان میں کورونا وائرس کی اقسام کے نام سامنے آگئے

0
50

اسلام آباد: پاکستان میں پائی جانے کورونا وائرس کی اقسام کے نام سامنے آگئے ہیں۔

این آئی ایچ کے مطابق پاکستان میں انڈین، یو کے اور ساوتھ افریقن کورونا وائرس پایا جاتا ہے۔ مئی کے آخر میں اور جون کے پہلے پندرہ دنوں میں مریضوں کے سیمپل لیے گئے، سیمپل میں یو کے ، انڈین اور ساوتھ افریقن وائرس کی اقسام سامنے آئی ہیں۔

ڈیٹا مزید این آئی ایچ کی سرویلنس ڈویژن سے شئیر کر دیا گیا، سرویلنس ڈویژن قرانٹائن اور کنٹیکٹ ٹریسنگ کے ذریعے اس پر مزید کام کرے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں