اسلام آباد: وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس میں 9 جون کو طلب کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اسٹیل ملز ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی تجویز پربھی غور کرےگی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بند اسٹیل ملز کے ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 35 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اسٹیل ملز کے قرضے میں ہر ماہ 2 ارب روپے کا اضافہ ہورہا ہے۔