لاہور: شہرلاہور میں تیرہ سالہ محنت کش بچے کو کتے کے کاٹنے کا معاملہ۔ والدین کا کتوں کے مالک کے خلاف کاروائی سے انکار پر پولیس نے اپنی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرکے مجرم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ قانون سب کے لیے برابر کسی قانون شکن کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔