کروشیا کے وزیر خارجہ کی جرمن خاتون وزیر خارجہ کو بوسہ دینے کی کوشش

0
52

کراچی: کروشیا کے 65 سالہ وزیر خارجہ گورڈن گرلک ریڈمین نے برلن میں یورپی سربراہ کے اجلاس کے موقعے پر جرمن خاتون وزیر خارجہ کو بوسہ دینے کی کوشش کی۔ اس اسکینڈل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر مختلف زبانوں میں وائرل ہو رہی ہے جس کے بعد وزیر موصوف کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں