پیپلز پارٹی شہید بھٹو ضلع ملیر کا احتجاجی مظاہرہ

0
67

کراچی: پیپلز پارٹی شہید بھٹو ضلع ملیر کا ٹریننگ سینٹر کیا نام تبدیل کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ احتجاج میں سعیدآباد پولیس ٹریننگ سینٹر کا نام تبدیل کرکے شاہد حیات کے نام رکھنے پر اسٹیل ٹائون سے ملیر پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں