صوبائی وزیر سعید غنی کا عیدالضحی کے موقع پر پیغام

0
61

کراچی: وزیرتعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا عید الضحٰی کے موقع پر صوبے کے عوام کے لئے خصوصی پیغام۔

عوام یو سی کی سطح پر بنائی جانے والے مخصوص مقامات پر ہی قربانی کریں اور اجتماعی قربانی کو فروغ دیں۔ ماسک اور سینیٹائزر کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ کورونا وائرس سے نبردآزما ہونے اور اس کو پھیلنے سے بچانے کے لئے سندھ حکومت کی جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ ہم ایس او پیز اور سندھ حکومت کے تحت ہدایات پرعمل پیرا ہوکر اپنے آپ کو اپنے بچوں کو اور اپنے شہریوں کو کورونا وائرس سے بچانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں