لاہور ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف پراپگینڈہ کے خلاف کیس کی سماعت

0
59

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف پراپگینڈہ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس قاسم خان کا سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے کیس کیں  لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے۔
 
چیف جسٹس قاسم خان نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف ابنایا کہ سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔ ایف آئی اے سمیت کسی ایجنسی نے ذمہ داروں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی اور استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عدالت ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کرے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں