کیلیفورنیا: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی۔
اپنے فیس بک پیج کو مونیٹائز کرنے کے لیے آپ کو کم از کم 10 ہزار فالوررز کی ضرورت ہے، جس سے آپ اپنی ویڈیوز میں فیس بک اشتہارات شامل کر سکتے ہیں۔
فالوررز حاصل کرنے کے لیے آپ اپنے صفحہ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں اور ایسا مواد بنا سکتے ہیں جسے آپ کے ہدف کو سامعین پسند اور اشتراک کریں۔
گزشتہ کئی ماہ قبل 1000 فالور کہ شرط کو ہٹا کر صرف 5000 فالورز کی شرط رکھی گئی ہے تاہم۔ 6 لاکھ منٹ واچ ٹائم کی پالیسی تادم تحریر موجود ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ فیس بک پارٹنر مونیٹایزیشن کی پالیسی کو مدنظر رکھنا بھی ضروری ہے بصورت دیگر لاکھوں فالورز اور ہزاروں ویڈیو ہونے کے باوجود کوئی بھی پیج مونیٹائز نہیں ہو سکتا۔
سب سے اہم بات یہ کہ صرف اُردو زبان کی وڈیوز کو مونیٹایزیشن کے لئے اہل قرار دیا گیا ہے پاکستان کو نہیں
اسی لئے اگر پاکستان سے کوئی بھی وڈیوز اپلوڈ ہوگی تو بھی پیج مونیٹائز نہیں ہو سکتا۔