سعودی عرب کھجور برآمد کرنیوالا سب سے بڑا ملک By دی پاکستان اردو - July 23, 2023 0 18 کراچی: سالانہ 1.6 ملین ٹن پیداوار، سعودی عرب کھجور برآمد کرنیوالا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ سعودی وزارت ماحولیات، پانی و زراعت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کھجور کی برآمدات میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی عرب میں سالانہ 1.6 ملین ٹن پیداوار ہوتی ہے۔