اسلام آباد: یہ فیفا ورلڈ کپ نہیں ہے بلکہ یہ اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں اسلام آباد پولیس کا ٹیسٹ ہے۔ ٹیسٹ میں 30 ہزار امیدواروں نے شرکت کی ہے جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔