اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ایمان مزاری کی درخواست پر ان کی والدہ ڈاکٹر شیریں مزاری کو رات ساڑھے گیارہ بجے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من الللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکام بتائیں کیسے سلام آبادہائیکورٹ کی حدود میں ڈاکٹر شیریں مزاری کے بنیادی حقوق سلب کیے گئے؟۔
اسلام آباد ہائیکورٹ رات ساڑھے گیارہ بجے لگے گی اور عدالت نے شیریں مزاری کو پیش کرنے کا حکم، تمام افسران طلب کرلیا۔