مختیار کار بن قاسم فرحان جتوئی کی ہمثیرہ انتقال کر گئیں By دی پاکستان اردو - October 6, 2021 0 77 کراچی: ضلع ملیر کے مختیار کار بن قاسم فرحان علی جتوئی کی ہمثیرہ گائوں میں انتقال کرگئیں۔ اُن کی تدفین گائوں زنگجیجہ رتو ڈیرو لاڑکانہ میں کی جائے گی۔