وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات

0
42

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات۔ وزیر اعلی کی وزارت داخلہ کا منصب سنبھالنے پر شیخ رشید احمد کو مبارکباد دی۔
صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ کے پی میں امن و امان کے حوالے سے وزیر داخلہ کا اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
ملاقات میں محمود خان نے بتایا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان امن او امان کے حوالے سے تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ وفاق صوبے کو ہر طرح کی مالی اور تکنیکی معاونت دے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں