ہزارہ ٹائون واقعہ کا مرکزی ملزم گرفتار

0
117

کوئٹہ: ہزارہ ٹاون واقعے میں ملوث حمام مالک (جواد) کو بھی گرفتار کردیاگیا ہے۔

ہزارہ ٹائون کے واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو

کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن کے واقعہ میں شہید بلال خان نورزئی کے قاتلوں کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئی ہے۔ زخمی نیاز محمد نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں بتایا کہ ‘حمام مالک جواد کو 4 لاکھ روپے کی گاڑی فروخت کی تھی، جواد سے پیسے مانگے تو اس نے لڑکیوں کی ویڈیو بنانے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنایا اور ہجوم کے حوالے کیا’

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں