سپریم کورٹ کا تجوری ہائٹس کو گرانے کا حکم

0
83

کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں زیر سماعت ‏تجوری ہائٹس کیس میں ‏سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس گرانے کا حکم دے دیا۔

‏بلڈر کو ریکارڈ اور دیگر سامان نکالنے کی اجازت دیتے ہوئے ‏کمشنر کراچی کو انہدام کی نگرانی کرنے کا حکم دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے ‏ایک ماہ میں اسٹرکچر گرانے کا عمل مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں