کراچی: سندھ میں پیپلز پارٹی کے بغیر پی ڈی ایم کا عظیم الشان تاريخ ساز استحکام پاکستان و حقوقِ سندھ جلسہ عام ہوا۔ جلسے میں پی ڈی ایم جماعتوں کے کارکنوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی جبکہ جلسے میں خواتین کی شرکت نے میڈیا پر چلنے والی خبروں تردید کردی۔