سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت اہلیہ کا نام ای سی ایل میں شامل

0
48

کراچی: این سی اے 190 ملین پاؤنڈ سیکنڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا۔

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نام نیب راولپنڈی کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈال دیا۔ سرکولیشن سمری کے زریعے وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں