سندھ اسمبلی نے جرنسلٹ پروٹیکشن بل منظور کرلیا By دی پاکستان اردو - May 28, 2021 0 150 کراچی: سندھ اسمبلی نے جرنسلٹ پروٹیکشن بل منظور کرلیا ہے۔ سندھ جرنلسٹ پروٹیکشن ایکٹ میں ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار کی ترمیم منظور کرلی۔ ترمیم کے تحت متاثرہ صحافی میڈیا ورکرز کو ضرورت پڑنے پر قانونی مدد حکومت فراہم کرے گی۔