کراچی: ایس ایس پی ملیر حسن سردار نیازی نے ڈیلکس بیٹری شاپ ملیر سٹی کا دورہ کیا۔ گزشتہ روز دوران ڈکیتی بیٹری شاپ کے مالک نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو کو ہلاک کر دیا جبکہ چار ڈاکو موقع سے فرار ہوگئے۔
ایس ایس پی ملیر نے بیٹری شاپ کے مالکان کو شاباشی دی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔