گورنر سندھ سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات

0
42

وفد نے گورنر سندھ کو اراکین صوبائی اسمبلی کی جانب سے سکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا۔ سندھ پولیس نے اراکین صوبائی اسمبلی سے سکیورٹی واپس لے لی ہے۔ ان نازک حالات میں سکیورٹی واپس لینے پر تشویش ہے ۔ وفد کی گورنر سندھ کو وزیراعظم پاکستان تک پیغام پہنچانے کی درخواست۔

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات۔ وفد میں رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن اور فیصل سبزواری شامل تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں