کراچی میں کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی

0
41

کراچی: محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا کہ 28 دسمبر سے کراچی میں سردی کی نئی لہر آسکتی ہےجس سے  درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں آسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے کم درجہ حرارت 11 فروری 1985 کو 3.3 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں