جماعت اسلامی ضلع ملیر کے زیر اہتمام “کراچی کو حق دو ” مہم کے سلسلہ میں مظاہرہ

0
49

کراچی: جماعت اسلامی ضلع ملیر کے زیر اہتمام “کراچی کو حق دو ” مہم کے سلسلہ میں ڈی سی ملیر آفس قائد آباد کے مقام پر مظاہرہ کیا گیا

اس مظاہرے میں کراچی کی صحیح مردم شماری کروانے, بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ, بجلی کے ناجائز اضافی بلز, پینے کے پانی کی عدم فراہمی, ہائیڈرنٹ مافیاز, ٹرانسپورٹ کی کمی سمیت ضلع ملیر کے بلدیاتی مسائل , پاکستان اسٹیل مل کے ملازمین کی جبری برطرفیوں, مہران ہائی وے کی تعمیر, منشیات, لینڈ گریبنگ, ٹوٹی ہوئی سڑکیں, سیوریج کی بدترین صورتحال, ملیر کی سڑکوں پر ٹریفک جام کی ابتر حالت ,شاہ لطیف ٹاؤن کے مسائل کو اجاگر کیا گیا۔

اس مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن , امیر جماعت اسلامی ضلع ملیر محمد اسلام اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں