وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

0
69

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن سرور شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی بے مثال جرات و بہادری سے تاریخ رقم کی اور مادر وطن پر قربان ہونے والے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں۔ قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں