وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ملٹری ہسپتال راولپنڈی سے ڈسچارج، گھر منتقل

0
53

راوپلنڈی: شیخ رشید احمد 11 جون سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے اور شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وہ آئیسولیشن میں چلے گئے تھے۔

شیخ رشید احمد کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ دوبارہ کیا گیا اور منفی آنے پر ہسپتال سے آج ڈس چارج کردیا گیا۔ ہسپتال رخصتی سے قبل شیخ رشید احمد نے ہسپتال کے عملے کا شکریہ ادا کیا۔ کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے اور انکو حوصلہ دینے پر عملے کی تعریف کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں