وزیر اعلی کی شکار پور میں شہید پولیس اہلکار کے اہلخانہ سےاظہار تعزیت

0
79

شکار پور: وزیراعلی مرادعلی شاہ نے شکارپور میں شہید پولیس اہلکار منور کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی۔

مرادعلی شاہ نے کہا کہ شہید پولیس جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ شہدا کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور۔شہید پولیس اہلکار کےبچے ہمارے بچے ہیں۔ شکارپور میں ڈاکووں سےمقابلے۔میں شہید پولیس اہلکار منور کے 5 بچے اور بیوہ ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں