‏ طیارہ حادثہ، فرانسیسی ٹیم جائے حادثہ کا جائزہ لے کر روانہ

0
61

کراچی: طیارہ حادثہ تحقیقات پیش رفت، فرانسیسی ٹیم جائے حادثہ کا جائزہ لے کر روانہ ہوگئی۔ فرانسیسی ٹیم نے جائے حادثہ کا تحقیقاتی دورہ کیا اورفرانسیسی ٹیم نےایک گھنٹہ 15 منٹ جائےحادثہ کا دورہ کیا۔ پی آئی اے تحقیقاتی ٹیم اور ایئرفورس کے ماہرین ہمراہ تھے‏ اور ٹیم کی سول ایوی ایشن حکام اور پی آئی اے تحقیقاتی ٹیم سے ملاقات کی۔

ٹیم کا انجن گیئرز، ونگز فلائٹ کنٹرول سسٹم اور رن وے کا جائزہ لیا اور ملنے والےثبوت اور اب تک کے شواہد کی تحقیقات کی گئ نیز کنٹرول ٹاوراورپائلٹ کےدرمیان ہونیوالی گفتگوکا بھی جائزہ لیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں