کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکہ ایک خاتون نے کیا، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کرلی

0
377

کراچی: ‏کراچی یونیورسٹی میں دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔ تنظیم نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ہے کہ خود کش دھماکہ تنظیم کی شیری بلوچ نامی خاتون حملہ آور نے کیا۔

یونیورسٹی میں خودکش دھماکہ ایک خاتون نے کیا: بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی مجید بریگیڈ نے ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ کالعدم تنظیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ خاتون بمبار شری بلوچ نے کیا۔

‏جامعہ کراچی میں ہونے والے دھماکے کی ذمّے داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی ہے۔ شدت پسند تنظیم کا کہنا ہے کہ دھماکہ خاتون خودکش بمبار نے کیا جس میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں