کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں بم دھماکے، دو غیر ملکی سمیت 4 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی

کراچی: کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو غیر ملکی سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کراچی یونیورسٹی کے آئی بی اے سینٹر سے پڑھا کر واپس آرہے تھے۔ دھماکے میں ہلاک شدگان کراچی یونیورسٹی … Continue reading کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں بم دھماکے، دو غیر ملکی سمیت 4 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی