پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

0
49

کراچی: وزیراعظم عمران خان کا اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر چیئرمین بلاول بھٹو زردارین نے ٹویٹر پر ردے عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا اسامہ بن لادن کو شہید کہنا دراصل ان کی انتہاپسندی کے جانب مستقل جھکاؤ کا ایک حصہ ہے۔

عمران خان کی حکومت میں جو لوگ آرمی پبلک اسکول کے سانحے میں شامل تھے، وہ فرار ہوگئے اور عمران خان کی حکومت میں جو لوگ ڈینئل پرل کے قتل میں شامل تھے، انہیں رعایت مل گئی۔ عمران خان کی حالت “چور سے کہیں چوری کر اور شاہ سے کہیں تیرا گھر لٹا” کے بمصداق ہے۔ عمران خان وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں