کراچی: کراچی پولیس نےعید کے موقع پر شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے وڈیو جاری کردی۔ وڈیو میں کورونا وائرس سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش گیا گیا ہے۔ لاک ڈائون کے پیش نظر کورونا وائرس میں اپنی زمہ داری کے دوران پولیس اہلکار کورونا وائرس سے متاثر ہوکر جان کی بازی ہار گئے تھے۔