سندھ حکومت نے یوسی سیکریٹریز کو ہٹانے کی سفارش کردی

0
56

کراچی: سندھ میں یوسی سیکریٹریز کی بھرتیوں کا معاملہ، انکوائری کمیٹی نے 99 یوسی سیکریٹریز کو ہٹانے کی سفارش کردی۔ انکوائری کمیٹی کے سربراہ نے سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کے سیکریٹری کو مراسلہ جاری کردیا۔

مراسلے میں 99 یوسی سیکریٹریز نے ڈاکومینٹس جمع نہیں کرائے اور ان یوسی سیکریٹریز کو 2012-2013 میں بھرتی کیا گیا تھا۔ یوسی سیکریٹریز کی بھرتیاں بوگس ہیں۔ اس عرصے میں ڈپارٹمنٹ نے بھرتیوں کا کوئی اعلان نہیں کیا تھا اور نہ ہی اشتہار جاری ہوا تھا۔ یوسی سیکریٹریز کی بھرتیوں میں نادر خان، جاوید، عمران اور جھامن داس، یوسی 32 جوہر آباد گلبرگ ٹاٶن سے عامر  و دیگر افسران ملوث ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں