صحافی نصراللّہ گڈانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

0
41

کراچی: صحافی نصراللّہ گڈانی آغا خان اسپتال میں دوران علاج انتقال کرگئے۔ نصر اللّہ گڈانی پر میرپور ماتھیلو میں جان لیوا حملہ ہوا تھا۔ مقامی روزنامے سے وابستہ صحافی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے۔

نصراللّہ گڈانی کو ابتدا میں علاج کیلئے رحیم یار خان لے جایا گیا تھا اور دو روز قبل سندھ حکومت نے نصراللّہ گڈانی کو کراچی آغا خان اسپتال منتقل کیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں